Lahore Escorts Latest Information

Google Search

راحت فتح علی خان کی بیٹی  کی شادی کی تقریب تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل



راحت فتح علی خان کی بیٹی  کی شادی کی تقریب تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: مشہور قوال راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 اس تقریب میں ماہین کے خاندان اور قریبی دوستوں نے حصہ لیا، جس کی ویڈیوز میں خوشی اور گھریلو محفل کا ماحول صاف دکھائی دیا۔ مداحوں نے تصاویر پر بھرپور ردعمل دیا اور انہیں بہت پسند کیا۔





Source link

Read next

Leave a comment

Your email address will not be published.