Lahore Escorts Latest Information

Google Search

ہانیہ عامر اور رامشہ کی مزاحیہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل



ہانیہ عامر اور رامشہ کی مزاحیہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: ہانیہ عامر نے اپنی دوست رامشہ کے ساتھ مزاحیہ ویڈیوز اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جو صارفین کے لیے تفریح کا باعث بن گئیں۔

ویڈیوز میں دونوں اداکارائیں ہنسی مذاق اور رقص کرتی نظر آئیں، جبکہ مداحوں نے ان کے خوش مزاج انداز کو سراہتے ہوئے ویڈیوز کو بڑے پیمانے پر شیئر کیا۔





Source link

Read next

Leave a comment

Your email address will not be published.