Lahore Escorts Latest Information

Youtub

Garden Town Lahore | #OldButGold | #LahorePropertyScape



Garden Town Lahore was acquired in 1960 by the Lahore Development Authority, which at that time was called the Lahore Improvement Trust. Prior to that the majority of the land was being used for agriculture. Due to its close proximity to Canal Road, it was a popular place to settle among businessmen. During the 1970s urban development increased significantly, when Punjab University opened its new campus along Garden Town’s northern boundary. Development continued up until the 1980s and by the 1990s, most of the plots had been developed. This scheme is now ranked in Old But Gold category #OldButGold by Lahore Property Scape #LahorePropertyScape.

source

Read next

20 comments

  1. My uncles and aunts owned a home in garden town many years ago and us cousins would visit ever summer. I miss those days. I loved this video and thinking about the good ol days. The area hasn’t changed !

  2. جناب یہ ایریا گارڈن ٹاؤن والا بدر مارکیٹ اور برکت مارکیٹ کے درمیان کا ہے اگر اپ اچھرے سے سیدھا کلمہ چوک کی طرف ا رہے ہو تو اور سیدھے ہاتھ گھومے تو اگے گارڈن ٹاؤن اتا ہے اور اگر اپ سیدھے چلتے ہوئے اگے جا کے سیدھے ہاتھ گھومے تو بدر مارکیٹ اتا ہے یعنی کہ برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن کے بیہائنڈ اتا ہے بہت گھوما ہوں میں اس ایریے میں کوی خان صاحب کے گھر کا بھی مجھے پتہ ہے اور سیدھا ان کے گھر کے سامنے طارق عزیز صاحب مرحوم کا گھر ہوا کرتا تھا اور ان سے تھوڑا سا پیچھے نکر پر ملک صاحب کے بنگلے کے بالکل سامنے میرے ماموں کا گھر ہوا کرتا تھا اج بھی ہے جس کا نام تھا منظور حسین میر پیشے سے وہ اچارٹ اینڈ کانٹنٹ ہے اج بھی ہیں اللہ پاک ان کو صحت تندرستی عطا فرمائے میر منظور حسین میر اور ان کے چھوٹے بھائی میر مشتاق حسین میر دونوں میرے ماموں جان ہیں دوری ہو گئی لیکن رشتے ختم نہیں ہوتے

  3. السلام علیکم بھائی جان اپ کی بہت بہت مہربانی اپ نے میرے بچپن کی یادیں تازہ کر دیں اج سے 25 30 سال پہلے میں ان گلیوں میں گھوما کرتا تھا اپنے بھائیوں کے ساتھ اپنے کزنوں کے ساتھ گارڈن ٹاؤن 91 بلاک اے یہ میرے مامو جان کے گھر کا ایڈریس ہے میر منظور حسین میر یہ چار ٹینٹ کاؤنٹنٹ اور میرے چھوٹے مامو میر مشتاق حسین میر اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اج بھی وہیں پر رہتے ہیں پر میں نہیں اللہ تعالی ان کو صحت تندرستی عطا فرمائے اورلمبی عمر عطا فرمائے اپ کی وجہ سے میں ان گلیوں کو دیکھ پایا ہوں اللہ تعالی اپ کو بھی لمبی عمر اور صحت تندرستی عطا فرمائے

Leave a comment

Your email address will not be published.